ویڈیو گانے

موسیقی روح کی غذا ہے اور مختلف ہندکو کے مقامی گلوکاروں نے  ہندکو ذبان میں سینکڑوں قسم کی موسیقی بھی ریکارڈ کروای ھے اور اس طرح ہندکو موسیقی کو بہت زیادہ ایمیت حاصل ہو رہی ہے جو کہ ہندکو ثقافت کو محفوظ کرنے کا سبب بن رہی ھے۔